ملک ریاض نے ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

ملک ریاض نے ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ جان کر آپ بھی داد دیں گے
ملک ریاض نے ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اپنے کاروبار کے علاوہ فلاحی کاموں سے بھی پہچانے جاتے ہیں اور کسی بھی قدرتی آفت یا مشکل حالات میں سب سے پہلے مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کیلئے آگے آتے ہیں۔ اب انہوں نے پاکستان کے دولت مند لوگوں سے ایسی خواہش کا اظہار کردیا ہے کہ اگر اس پر عمل کرلیا جائے تو ملک بھر میں کوئی بھی شخص غریب نہیں رہے گا۔

ملک ریاض احمد نے اپنے فیس بک پیج پر اپنی اس خواہش کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ”میری خواہش ہے جو پاکستان کے امیر لوگ ہیں وہ پاکستان کے غریب لوگوں میں بھی اپنی دولت کا کچھ شیئر پہنچائیں“۔ ملک ریاض احمد کی خواہش تو بہت ہی دردمندانہ اور لائق تحسین ہے لیکن اگر ان کی اس خواہش پر عمل بھی ہوجائے تو واقعی پاکستان سے غربت کا خاتمہ ہوجائے گا۔

مزید : لاہور


loading...