غیر مستقل ارکان کی تعداد بڑھنے سے سلامتی کونسل مزید موثر ,شفاف ہوگی :ملیحہ لودھی

غیر مستقل ارکان کی تعداد بڑھنے سے سلامتی کونسل مزید موثر ,شفاف ہوگی :ملیحہ ...
غیر مستقل ارکان کی تعداد بڑھنے سے سلامتی کونسل مزید موثر ,شفاف ہوگی :ملیحہ لودھی

  


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ غیر مستقل ارکان کی تعداد بڑھنے سے سلامتی کونسل مزید موثراورشفاف ہو جائے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا نمائش چورنگی اورملیر سے گرفتارمظاہرین کورہا کرنے کا حکم

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سلامتی کونسل اصلاحات پرملیحہ لودھی کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں غیرمستقل ارکان بڑھا نے کی حمایت کرتاہے۔سلامتی کونسل اصلاحات میں ڈیڈلاک کچھ ملکوں کی وجہ سے ہے ،اگرسلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان کی تعداد بڑھ جائے تو کونسل مزید شفاف ہو جائے گی۔پاکستان سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کے مخالف ہے،مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے سے پہلے ہی بہت سی مشکلات ہیں۔

مزید : قومی


loading...