شعیب اختر پاپا بن گئے

شعیب اختر پاپا بن گئے
شعیب اختر پاپا بن گئے

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار کھلاڑی شعیب کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ان کا بیٹا اور ان کی اہلیہ رباب بخیر و عافیت سے ہیں ۔

واضح رہے کہ شعیب اختر کی رباب سے 25جون 2014ءکو شادی ہوئی تھی۔

مزید : کھیل /اہم خبریں


loading...