سردی کی بڑھتی ہوئی لہر، مہنگائی کے بے قابو جن نے لنڈا بازاروں میں شہریوں کے ہوش اڑا دیئے

سردی کی بڑھتی ہوئی لہر، مہنگائی کے بے قابو جن نے لنڈا بازاروں میں شہریوں کے ...
سردی کی بڑھتی ہوئی لہر، مہنگائی کے بے قابو جن نے لنڈا بازاروں میں شہریوں کے ہوش اڑا دیئے

  

غریب اور متوسط طبقے کے افراد لنڈے بازار کو اپنے لئے کسی نعمت سے کم نہیں سمجھتے ،لیکن سردی کی لہر جیسے جیسے بڑھ رہی ہے ملک میں قائم لنڈا بازاروں میں بھی غریب، متوسط اور درمیانے طبقے  کے لئے استعمال شدہ گرم ملبوسات کی خریداری بھی مشکل ہوتی جا رہی ہے ،مہنگائی کی لہر نے لنڈا بازاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ۔سردی کی لہر اور مہنگائی کی بڑھتی ہوئی ’’تپش‘‘نے لنڈا بازار میں خریداری کرنے کے لئے آنے والے شہریوں کو کس حد تک متاثر کیا ہے ؟آپ بھی ڈیلی پاکستان کی اس خصوصی ٹرانسمیشن میں دیکھئے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری