چودھری شجاعت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ملتوی

چودھری شجاعت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ملتوی
چودھری شجاعت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ملتوی ہوگئی ہے ، چودھری شجاعت جے یو آئی سربراہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
نجی نیوز چینل کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور چودھر ی شجاعت کے درمیان طے شدہ ملاقات ملتوی ہوگئی ہے ۔ چودھری شجاعت مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
دونوں جانب سے مشاورت کے بعد ایک اور ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔ چودھری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اب تک ہونیوالی ملاقاتوں کے بارے میں حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -