ایبٹ آباد،میدانی علاقوں میں شدید بارش،سیاحتی مقام پر برفباری

ایبٹ آباد،میدانی علاقوں میں شدید بارش،سیاحتی مقام پر برفباری

  



ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایبٹ آباد سمیت ہزارہ ڈویژن کے میدانی علاقوں میں شدید موسلادھار بارش اور سیاحتی مقامات گلیات، ٹھنڈیانی، ناران،کاغان شوگراں سمیت دیگر بالائی علاقوں میں موس سرما پہلی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے جاری جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ھوگیا ھے اور لوگوں نے گرم ملبوسات پہن لیے ہیں گیس ہیٹرز،لکڑیوں سمیت ایندھن دیگر ذرائع کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے پہاڑوں پربرفباری اور میدانی علاقوں میں شدید موسلادھار بارش کی وجہ سے ایبٹ آباد سمیت ہزارہ بھرمیں درجہ حرارت انتہائی کم گیاھیجبکہ نتھیاگلی اور ایوبیہ،ڈونگاگلی، خانسپور، چھانگا گلی،میرا گلی، کالاباغ، ٹھنڈیانی، کاغان، وناران، شوگراں، سمیت دیگر سیاحتی مقامات کے علاوہ بالائی علاقوں موسمِ سرماکی پہلی برفباری شروع ہو گئی ہے ایبٹ آباد کے سب سے اونچے پہاڑی سلسلے میرن جانی اور مشکپوری پرچھ انچ سے زا?د برف پڑھ چکی ھے پوریشہرمیں ٹھنڈی ھوا?ں کاراج ھیلوگوں نے گرم ملبوسات پہن لی? ہیں ادھرمحکمہ موسمیات کے مطابق برفباری اوربارش کا سلسلہ جمعہ کیدن تک جاری رھے گا جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا مذکورہ برفباری اور بارش سے فصلوں پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے اور میدانی علاقوں میں فوگ بھی کم پڑے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر