کراچی بحرےہ اےڈونچرلےنڈ مےں فےسٹو ل نے بچوں بڑوں کے دل جیت لئے

   کراچی بحرےہ اےڈونچرلےنڈ مےں فےسٹو ل نے بچوں بڑوں کے دل جیت لئے

  



کراچی (پ ر)بحریہ ٹاﺅن کراچی کی جانب سے بحرےہ اےڈونچرلےنڈ مےں ونٹر فےسٹو ل زور ر شور سے جاری جسکو انجوائے کرنے کےلئے عوام کی بڑی تعداد تھےم پارک کا رخ کر رہی ہے۔فےسٹول کے تحت عوام کےلئے پچاس فےصد ڈسکاﺅنٹ بھی دےا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بےت المال کے زےرِ کفالت چالےس بچے بھی ونٹر فےسٹول سے لطف اندوز ہونے کےلئے آئے ۔اس موقع پربچوں کا کہنا تھا کہ ےہ اےک بہت ہی انوکھا تجربہ ہے اس لئے ہم سب نے بہت انجوائے کےا اور بحرےہ اےڈونچر لےنڈ نے ہماری بہت اچھی مہمان نوازی کی،بچے سلو مارچ کرتے بےنڈ،رونق پھےلاتے مےسکوٹ اور کارٹون کےرےکٹرز، دلکش فوارے اور ان سب کے بےچ بہترےن کوالٹی کی درامد شدہ رائڈزسے حد درجہ محظوظ ہوئے۔ بعد ازاں بحرےہ اےڈونچرلےنڈکی جانب سے بچوںکو مےکڈونلڈ مےں عشائےہ دےا گےا۔پچےس سے زائد جھولے اور واٹر اٹرےکشنز، کے علاوہ ےہاں کی خاص بات ڈائنو پارک ہے جو بچوں اور بڑوں کو کروڑوں سال پہلے کی دنےا مےں لے جاتا ہے اور بہت سے ڈائنوسارز سے متعارف کرواتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس تھےم پارک مےں موجود انٹرنےشنل اور لوکل فوڈ چےنزایسے اےکو ا بار، مےکڈونلڈز، کے اےف سی، برگر کنگ، کرسپی فور ےو ، پلےڈےم فوڈ کورٹ وغےرہ بھی موجود ہےں۔

ایڈونچر لینڈ 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر