چیئرمین کے الیکٹرک اکرام سہگل نے استعفیٰ دیدیا
کراچی(پ ر) اکرام سہگل نے ذاتی وجوہات کی بناء پر06 نومبر، 2019کو کے الیکٹرک بورڈ کے ڈائریکٹر و چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے۔کمپنیز آرڈیننس 1984اور کے الیکٹرک میمورنڈم اور آرٹیکل آف ایسوسی ایشن کے تقاضوں کے مطابق، آئندہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں نئے چیئرمین کی تقرری عمل میں لائی جائے گی۔