مولانا عبدالرحمن سلفی روبصحت،اسپتال سے گھر منتقل

    مولانا عبدالرحمن سلفی روبصحت،اسپتال سے گھر منتقل

  



کراچی (پ ر)پروفیسر حافظ محمد سلفی نائب امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان و مدیر جامعہ ستاریہ الاسلامیہ مولانا حافظ محمد انس مدنی،علامہ عبدالخالق فریدی،ڈاکٹرعامر عبداللہ محمدی،حفاظ مفتی صہیب شاہید،مولانا عبدالوکیل ناصر،مولانا مفتی جاسم سلفی اور جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران کے علاقہ مدارس پریس کوآرڈی نیٹر عبدالرحمن عابد راجپوت نے احباب جماعت کے علاوہ علماء دیوبند کے ممتاز عالم دین قاری اللہ داد،قاری محمد یونس اور دیگر کا مولانا عبدالرحمن سلفی کے لیے دعائے صحت کرنے پر شکریہ ادا کیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر