پاکستان کا ایران سے ملحقہ100 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ

  پاکستان کا ایران سے ملحقہ100 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے بعد ایرانی سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ملک میں سکیورٹی چیلنجز کی ایک بڑی وجہ ہمسایہ ملکوں کے حالات ہیں، افغانستان کیساتھ 100 کلومیٹر کی سرحد پر باڑ 10سال قبل لگا لینی چاہئے تھی،سکیورٹی صورت حال پر کافی حد تک قابو پا لیاگیا ہے، سرمایہ کاری، مالی ترقی کیلئے امن و استحکام ضروری ہے۔ پاک افغان بارڈر پر کافی پیش رفت ہوچکی ہے اب یہ کام 2020 تک مکمل کر لیا جائیگا۔
خسرو بختیار

مزید :

صفحہ آخر -