صفہ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو احسان اللہ مذہبی امور کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کے کنو ینئرنامزد

صفہ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو احسان اللہ مذہبی امور کمیٹی چیمبر آف کامرس ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے سابق چیئرمین صفہ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو احسان اللہ مذہبی امور کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کے کنونئیر نامزد،نوٹیفیکیش جاری،صدر لاہور چیمبر آف کامرس عرفان اقبال شیخ نے احسان اللہ کی خدمات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ریلجس آفیئر کمیٹی کا کنوینئر مقرر کرتے ہوئے انہیں کمیٹی کے دیگر ممبران نامزد کرنے کی ہدایت کی ہے،احسان اللہ اس سے پہلے ٹریول اینڈ ٹورز کمیٹی حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینئر کی حیثیت سے قابل قدر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 احسان اللہ

مزید : صفحہ آخر