حافظ شفیق کاشف کنوینئر حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس فیصل آباد مقرر

 حافظ شفیق کاشف کنوینئر حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس فیصل آباد ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے سابق چیئرمین سینئر صحافی ایڈیٹر تکبیر ٹائم حافظ شفیق کاشف کو کنوینئر حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس فیصل آباد مقرر کر دیا،حافظ شفیق کاشف کو یہ ذمہ داری ان کی ٹریول ٹریڈ اور حج ٹریڈ میں تاریخ ساز خدمات پر دی گئی ہیں،حافظ شفیق کاشف بطور ٹی وی اینکر پیغام ٹی وی میں مقبول عا م پروگرام بھی کر رہے ہیں۔

 حافظ شفیق کاشف

مزید : صفحہ آخر