تیسری مشاورتی حج ورکشاپ12نومبر کو ہو گی

     تیسری مشاورتی حج ورکشاپ12نومبر کو ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی اور کے زیر اہتمام حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں تیسری مشاورتی حج ورکشاپ 12 نومبر  کو 5بجے سہ پہرفلیٹیز ہوٹل لاہور میں ہو گی تیاریاں مکمل،ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر کی میزبانی میں ہونیوالی حج ورکشاپ میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے،پروگرام میں حج2019ء کے سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے تحت حج کرنیوالوں کو بھی دعوت دی گئی ہے وہ تجربے کی روشنی میں حج2020ء کیلئے تجاویز پیش کریں گے جس کی روشنی میں حج پالیسی 2020ء کی تیاری کی جا سکے۔

مشاورتی حج ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر