دفتر خارجہ میں سفاروتکاروں کو کرتارپور راہداری کے حوالے سے بریفنگ
اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ میں اسلام آباد میں تعینات سفاروت کاروں کو کرتارپور راہداری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں تعینات سفارتکاروں کو دفتر خارجہ میں کرتارپور راہداری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ترجمان کے مطابق ڈپلومیٹک کور کو سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بریفنگ دی،بریفنگ میں کرتارپور راہداری کھولنے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
دفتر خارجہ