کینسر سے بچاؤ کا آج عالمی  دن‘ہسپتالوں میں تقریبات

کینسر سے بچاؤ کا آج عالمی  دن‘ہسپتالوں میں تقریبات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)کینسر کا پاکستان میں عالمی دن آج (7)نومبر کو منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے ملتان سمیت ملک بھر میں لوگوں میں شعور و آگاہی کیلئے سیمینار اور تقریبات منعقد ہونگی۔ایک اندازے کے مطابق کینسر کے وقوع پذیر ہونے کا تناسب دنیابھر میں روز بروز بڑھتا جارہا ہے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)


۔کینسر دینا کی سب سے بڑی ہلاکت خیز بیماری ہے۔جبکہ ان اموات میں سے ستر فی صد کا تعلق پاکستان اور اس جیسے ترقی پذیر ممالک سے ہے۔دنیا میں بھاتی۔جگر۔سر اور گردن کے کینسر کے بارے میں ریسرچ کی جارہی ہے۔
تقریبات