صوبہ بھر میں اساتذہ کا تمام ریکارڈ اپ لوڈ کرنیکی ہدایت‘ مراسلہ روانہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں اساتذہ کا تمام ریکارڈ اپ لوڈ کرنیکی ہدایت جاری کردی ذرائع کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)
سکولوں کو اپنے اساتذہ کا تمام ریکارڈ ٹی آئی ایس میں اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کردی مراسلے میں تمام پارٹنر سکولوں کو کہا گیا ہے کہ وہ اساتذہ کا ریکارڈ ٹیچرز انفارمیشن سسٹم میں 30نومبر تک اپ لوڈ کردیں۔
اپ لوڈ