کینسر میں مبتلا 50سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی
رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کینسر میں مبتلا50 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق لنک روڈ تحصیل خانپورکی(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)
رہائشی50سالہ ممتاز بی بی کو کینسر میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ممتاز بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔
کینسر