آل پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ایسوسی ایشن کا قیام‘ جامعہ زکریا کے رانا جنگ شیر چیئرمین منتخب

  آل پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ایسوسی ایشن کا قیام‘ جامعہ زکریا کے رانا جنگ ...

  



ملتان (نیوز رپو رٹر)آل پنجاب یونیورسٹی آفیسرزایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے رانا(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

جنگ شیر چیئرمین منتخب ہوگئے بتایا گیاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشنز کا الیکشن ہوا جس میں زکریا یونیورسٹی کے ڈپٹی کنٹرولر رانا جنگ شیرکو بطور چیئرمین منتخب کیا پنجاب یونیورسٹی کے جلیل طارق سینئر وائس چیئرمین، یو واس کے محمد زاہد وائس چیئرمین، یواسلامیہ یونیورسٹی کے آصف کمال جنرل سیکرٹری پنجاب یونیورسٹی کے طارق انفارمیشن سیکرٹری، یوواس کے رانا امجد فننس سیکرٹری منتخب ہوئے عہداروں سے طاہر خان نے حلف لیا، زکریا یونیورسٹی کی ریٹائر ڈ آفیسر ایسوسی ایشن کے چئرمین سید غفورعلی شاہ نے رانا جنگ شیر کو مبارک باد دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر