سابق سینیٹر چودھری محمد اشرف کی 36ویں برسی میں سیاسی‘ سماجی شخصیات کی شرکت
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سا بق چیئر مین پی سی بی چو ہدر ی محمد ذکاء اشرف کے وا لد سا بق سنیٹرچو ہدر ی محمد اشرف مر حوم کی 36و یں بر سی نہا یت عقید ت و ا حترام سے کیسا تھ منا ئی گئی بر سی کی تقر یب میں ملک بھر کے مختلف حصو ں سے تعلق ر کھنے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)
وا لے افراد میں شا مل سیا سی وسما جی، بینکرز، ز میندار، سو ل سو سا ئٹی، چیئر مین، جنر ل کو نسلرز علماء کرام،صحا فیو ں نے شر کت کی بر سی کی تقر یب کے مو قع ڈاکٹر حا فظ شفیق الرحمن نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ا لحا ج چو ہدر ی محمد ا شرف مر حو م کی زند گی پر روشنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ ا یک سا د ہ اوراعلی رویا ت کے ا مین ا نسا ن تھے ان کی محسو ر کن شخصیت محبت و ا علی ا خلا قی اقدارسے مز ین تھی ا نہو ں نے اشرف شو گر ملز کا ادارہ قا ئم کر کے بہاو لپور جیسے پسما ند ہ علا قے کے لو گو ں کو با عز ت اور بہتر ین روز گا ر د یاا نسا ن مر نے کے بعد اس د نیا سے صرف ا پنے سا تھ ا پنے اعما ل سا تھ لے کر آ خر ت میں جا تا ہے اور ا پنے مر نے کے بعد اس د نیا وا لو ں کیلئے ا پنا خلو ص،محبت اور ا خلا ق د ے کر جا تا ہے
شراکت