ملتان: 3روزہ پولیو مہم اختتام پذیر‘ آج سے فالو اپ شروع
ملتان (وقا ئع نگار) ضلع میں پولیو کیخلاف گھر گھر تین روزہ پولیو مہم گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔جبکہ آج سے دو روز فالو اپ شروع ہو جائے گا۔پولیو مہم کے تیسرے روز محکمہ صحت کی ٹیموں نے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا دو لاکھ سے زائد بچوں (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)
کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے گئے ہیں۔واضح رہے فالو اپ کے دوران ان بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔جو تین روزہ پولیو مہم میں قطرے نہ پی سکے۔جبکہ انکاری والدین کے خلاف قانونی کاروائی سہارا لیا جائے گا
فالو اپ