مظفر گڑھ روڈ پرناکہ‘ بس کے خانوں سے لاکھوں روپے کی چرس برآمد

      مظفر گڑھ روڈ پرناکہ‘ بس کے خانوں سے لاکھوں روپے کی چرس برآمد

  



ملتان (وقا ئع نگار) انٹی نارکوٹکس فورس نے مظفرگڑھ روڈ پر کارروائی کی ہے۔بس کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کی 5(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

کلوگرام چرس برآمد کرلی ہے۔اینٹی نارکوٹکس کے مطابق ملزم امیر پشاور کا رہائشی ہے۔ ملزم کے خلاف کاروائی خفیہ معلومات پر کی گئی ہے،اے این ایف نے ملزم کو تھانے میں منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر