والد کی ڈانٹ‘دوشیزہ نے موت گلے لگالی

والد کی ڈانٹ‘دوشیزہ نے موت گلے لگالی

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کھانا نا پکانے پر والد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر18سالہ دوشیزہ نے کالاپتھر پی کرخودکشی کرلی۔تفصیل کیمطابق چک21پی کی رہائشی مدیحہ بی بی کو کھانا نا پکانے پر والد محمد اقبال نے بری طرح ڈانٹ دیاجس سے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

دلبرداشتہ ہوکر مدیحہ بی بی نے کالاپتھر پانی میں گھول کر پی لیا‘حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود مدیحہ بی بی جانبر نہ ہوپائی اورجسم میں زہر پھیل جانے کے باعث دم توڑگئی۔

موت

مزید : ملتان صفحہ آخر