محکمہ سکولز‘ پنجاب بھر میں 47افسر تبدیل

  محکمہ سکولز‘ پنجاب بھر میں 47افسر تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپو رٹر)محکمہ سکولز میں افسروں کے تبادلوں کا جھکڑ چل پڑا پنجاب بھر میں 47افسر تبدیل کر دئے گئے بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز میں ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں تین سال پورے کرنے والے 37 اوردیگر 10 افسرں کوتبدیل کردیا اور ان کو فوری ریلیف بھی کردیا گیا ہے۔