غازی یونیورسٹی ڈیرہ میں ”کلین اینڈ گرین پاکستان“ مہم کے تحت ریلی‘ سٹوڈنٹس کی کثیر تعداد میں شرکت

    غازی یونیورسٹی ڈیرہ میں ”کلین اینڈ گرین پاکستان“ مہم کے تحت ریلی‘ ...

  



خان پور (تحصیل رپورٹر)سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی ندیم اقبال رحمانی نے کہا ہے کہ پاک افواج کی صلاحیتوں کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں، پاک بحریہ کی جانب سے خشکی سے بحری (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

جہاز کونشانہ بنانے والے میزائل کے کامیاب تجربہ پر پوری قوم کو فخر ہے، صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ن مزید کہا کہ کامیاب تجربہ کرکے پاک بحریہ نے ایک ا ور سنگ میل عبور کیا ہے، انہوں نے کہاکہ پاک افواج نے ہمیشہ دنیا بھر میں قوم کا سر فخر بلند کیا ہے خاص طور پر دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے جس طرح کامیابی سے جنگ لڑی گئی اس کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر