سرکاری محکموں کو ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنیکی ہدایت‘ مانیٹرنگ شروع

سرکاری محکموں کو ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنیکی ہدایت‘ مانیٹرنگ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے تمام سرکاری محکموں کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ ترقیاتی سکیموں کوبروقت مکمل کریں اور فوری طور پررپورٹس بھجوائی جائیں‘ ذرائع کے مطابق حکومت نے رپورٹس سالانہ ترقیاتی پروگرام کاجائزہ لینے کے لیے رپورٹس طلب کی ہیں‘ افسران کوہدایت کی گئی ہے کہ ترقیاتی سکیموں میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتیں حکومتی احکامات پرعملدرآمد(بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

یقینی بنانے کے لیے ضلع حکومتوں کوبھی آگاہ کردیاگیاہے جنہوں نے متعلقہ حکام کوہدایت کردی ہے۔
ہدایت