بستی ملوک‘ مخدوم رشید میں سرچ آپریشن 3مشکوک افراد گرفتار‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد

  بستی ملوک‘ مخدوم رشید میں سرچ آپریشن 3مشکوک افراد گرفتار‘ غیر قانونی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ مخدوم رشید اور بستی ملوک کے علاقوں پل 18،نو ایم آر اور بیس ایم آر میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔اس دوران 57 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-تین مشکوک افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے چھ غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا ہے۔