نوازشریف کا سابق وزیراعظم  کا سٹیٹس اور پروٹوکول بحال

  نوازشریف کا سابق وزیراعظم  کا سٹیٹس اور پروٹوکول بحال

  



لاہور(جنرل رپورٹر) نوازشریف کا جیل سے رہائی کے بعد سابق وزیراعظم کا اسٹیٹس بحال کردیا گیا۔ میاں محمد نوازشریف کو بطور سابق وزیراعظم مکمل سیکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔نواز شریف کے گھر جاتی امرا پر سابق وزیراعظم کے پروٹوکول کے مطابق سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک گارڈ، پائلٹ اور ایلیٹ فورس کی گاڑی فراہم کردی گئی ہے۔

پروٹو کول بحال

مزید : صفحہ اول