فارم 45 سے متعلق فضل الرحمن کا دعویٰ غیرمصدقہ،مستردکرتے ہیں،الیکشن کمیشن

فارم 45 سے متعلق فضل الرحمن کا دعویٰ غیرمصدقہ،مستردکرتے ہیں،الیکشن کمیشن

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے فارم 45 سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ مسترد کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 95 فیصد پولنگ سٹیشنز کے نتیجے کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ سے منسوب کیا، الیکشن کمیشن نے اپنی کسی رپورٹ میں ایسے اعداد و شمار جاری نہیں کیے، الیکشن کمیشن توقع رکھتا ہے کہ مستقبل میں ایسے غیر مصدقہ اور فرضی حوالہ جات سے اجتناب برتا جائے گا۔

دعویٰ مسترد

مزید : صفحہ اول