بیوی کے قتل میں ملوث شوہر بری

بیوی کے قتل میں ملوث شوہر بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج فیاض احمد بٹر نے ستوکتلہ میں اپنی بیوی آسیہ کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث شوہر منظور حسین کو بری کردیا،ملزم پر الزام تھا کہ اس نے اپنی بیوی کو قتل کیاہے، ملزم کے وکیل کاموقف تھا کہ ان کے موکل فیصل باجوہ کے خلاف ذاتی رنجش پرجھوٹا قتل کا مقدمہ بنایا گیا ہے وہ اپنی بیوی کے قتل میں ملوث نہیں ہے،عدالت سے استدعاہے کہ ملزم کو بری کرنے کاحکم دیاجائے،عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا،پولیس نے ملزم کے خلاف 2016ء میں قتل کامقدمہ درج کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -