آپریشن ونگ میں 102پولیس افسروں کا باہمی تبادلہ

آپریشن ونگ میں 102پولیس افسروں کا باہمی تبادلہ

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کے حکم پر لاہور پولیس کے 102 انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز کا آپریشن سے انویسٹی گیشن ونگ اور انویسٹی گیشن سے آپریشن ونگ میں باہمی تبادلہ کر دیا گیا،تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تبدیل ہونے والے افسران و اہلکار عرصہ دراز سے آپریشن اور انویسٹی گیشن ونگ میں مختلف سیٹوں پر تعینات تھے۔ ذرائع کے مطابق اپریشن ونگ سے انویسٹی گیشن ونگ میں تبدیل ہونے والے انسپکٹرز میں انسپکٹر مظہر سعید، محمد ایوب، محمد اسلم، محمد انور، امجد علی، سید ابرار حیدر، بشیر احمد، مہدی حسن کاظمی، سیدخاور حسین، تیمور حسین، سردار حمد، شبیر احمد، طارق حسین، خافظ عمران خان، علی ندیم احمد جعفری سمیت دیگر شامل جبکہ سب انسپکٹرز میں قلب عباس، شبیہ رضا، محمد عالم، محمد نواز، محمد رمضان، محمد افضال، ٹی ایس ائی محمد رحیم،ٹی ایس ائی فیصل علی، ٹی ایس ائی محمد زاہد، ٹی ایس ائی محمد احسن یوسف، ٹی ایس ائی صفدر علی، ٹی ایس ائی نوید اقبال، سب انسپکٹر عبدالرشید، محمد رفیق، محمد اشرف، اشفاق احمد، غریب عالم، بشارت علی، محمد عبدل،محمد نواز شامل ہیں انویسٹی گیشن سے اپریشن ونگ میں سب انسپکٹر سید رضا عباس کا تبادلہ کیا گیا اے ایس ائیز میں سرداراحمد، محمد شہزاد یونس، ظہیر عباس، عبدالرشید، ٹی ایس ائی عقیل احمد، ٹی ایس ائی عمر شہزاد، ٹی ایس ائی جمیل احمد، محمد طارق، عمران نذیر، فیض علی، قدیر احمد، کرامت علی، امداد حسین، امجد علی، ارشد اللہ، اللہ دتہ، بابر حسین، پرویز اختر، امجد جاوید، خادم حسین، خلیل الرحمن، خالد محمود، محمد عاصم، زاہد عمران، محمد عمران، نعیم عباس، شاہد نعیم، محمد الیاس، ولائیت علی، ذوالفقار علی، مبارک علی، محمد خالق سمیت دیگر شامل ہیں۔

مزید : علاقائی