ساندہ پولیس کی کارروائی، 4 منشیات فروش گرفتار

ساندہ پولیس کی کارروائی، 4 منشیات فروش گرفتار

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر)ساندہ پولیس کی کاروائی 4 منشیات فروش گرفتارکرلیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 50 لٹر شراب برآمد کرلی۔ایس ایچ او ساندہ انسپکٹر شرجیل بٹ کے مطابق ملزم نعمان اور سلیم سے20، 20لٹر اور ملزم شہریار سے 10لٹر شراب برآمد کی گئی۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

مزید : علاقائی