شیراکوٹ پولیس کی کارروائی ریکارڈ یافتہ 2 ملزم گرفتار

شیراکوٹ پولیس کی کارروائی ریکارڈ یافتہ 2 ملزم گرفتار

  



لاہور(خبرنگار)شیراکوٹ پولیس کی کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے سابقہ ریکارڈ یافتہ 2 ملزم گرفتار، ایس ایچ او شیر اکوٹ اظہر نوید کے مطابق شیراکوٹ پولیس نے2ملزمان امیر حمزہ اور ریکارڈ یافتہ ملزم رمضان گرفتار کر لیا سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم رمضان پر ہنجروال،گلشن راوی،اچھرہ،لیاقت آباد،اقبال ٹاون میں مقدمات درج ہیں ملزمان رمضان اور امیر حمزہ کو ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 02 پسٹلز 30بور۔03میگزینزاور درجنوں گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید : علاقائی