اہل اسلام کو ربیع الاول کی برکتیں مبارک ہوں،وسیم بابو

اہل اسلام کو ربیع الاول کی برکتیں مبارک ہوں،وسیم بابو

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر تاجر راہنماء کیمرہ مارکیٹ وسیم بابو نے کہا ہے کہ تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول کی برکات مبارک ہوں،اس مہینے ابلیس کو شکست اور روحانیت کی فتح ہوئی کیونکہ ہزاروں سال سے ابلیس جس انسانیت کو بھٹکا کر اپنی راہ پر چلا رہا تھا اس مبارک مہینے میں اللہ تعالی ٰ اس پاک ہستی کو دنیا میں مبعوث فرمایا جس نے آکر ابلیس کی جانب سے بھٹکائی ہو ئی امت کو اس خدائے وحدانیت کا سبق سکھایا۔

،انہوں نے مزید کہا کہ اس مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ درود و سلام پڑھ کر آقا کی بارگاہ میں بھیجنا چاہئے تاکہ ان کی محبت میں ہمارا تھوڑا سا حصہ شامل ہو جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4