فاروق امیر کی والدہ کیلئے قرآن خوانی

  فاروق امیر کی والدہ کیلئے قرآن خوانی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ایڈمن مولانا فاروق امیرکی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کے لئے گزشتہ روز جامعہ نعیمیہ میں قرآن خوانی کااہتمام کیا گیا جس میں شیخ الحدیث مفتی انورالقادری سے مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے خصوصی د عاکرائی۔ایصال ثواب کی تقریب میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ وممبراسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی‘شیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی‘شیخ الحدیث مولانا محبو ب احمدچشتی‘ڈاکٹرمحمدسلیمان قادری‘مولانا کلیم فاروقی‘مفتی محمدعمران حنفی و دیگر نے شرکت کی۔

‘مفتی عارف حسین‘مفتی محمد مدنی‘مولانا محب الرسول نوری‘مولانا غلام یاسین نعیمی‘مولانا پیر سید زین العابد ین شاہ‘مفتی قیصر شہزاد نعیمی‘ مفتی بلال فاروق نعیمی‘مفتی سلطان احمد‘مولانا محمود انور‘ مولانا بلال سلطان‘قاری منظور احمد‘قاری غلام رسول‘ قاری فیاض احمد‘قاری محمدرفیق احمد‘قاری ذوالفقار احمد‘ قاری غلام محی الدین‘مولاناظہیر احمدبابر‘مولانا محمد امین‘ مولانا ارشد جاوید‘حاجی محمدعمران حسین‘صدر بزم نعیمیہ مولانا سعید احمدنقیبی سمیت جامعہ نعیمیہ کے اساتذہ‘طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

قرآن خوانی

مزید : میٹروپولیٹن 4