یاسر نصیر چیمبر کی ٹرک موٹرگڈز کمیٹی اور لاڈی جٹ پاک چائنہ بزنس کونسل کے کنوینر مقرر
لاہور (سٹی رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ نے لالہ یاسر نصیر کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے ٹرک موٹر گڈز کا کنوینر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اسی طرحر عرفان اقبال شیخ نے محمد رمضان عرف لاڈی جٹ کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاک چائنہ بزنس کونسل کا دوسری مرتبہ سال 2019-20کے لئے،کو کنوینر مقرر کیا ہے