اوقافکے زیرا ہتمام کتب کی نمائش

اوقافکے زیرا ہتمام کتب کی نمائش

  



لاہور(فلم رپورٹر)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے سہ روزہ نمائش کتب کا انعقادسٹی ہیرٹیج میوزیم اولڈ ٹولنٹن مارکیٹ میں آج ہو رہاہے۔ نمائشِ کتب کا افتتاح وزیر اوقاف سیدسعید الحسن شاہ آج صبح پونے گیارہ بجے کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4