کبریٰ خان کی نئی ڈرامہ سیریل”الف“ کامیابی کے ساتھ جاری

کبریٰ خان کی نئی ڈرامہ سیریل”الف“ کامیابی کے ساتھ جاری
 کبریٰ خان کی نئی ڈرامہ سیریل”الف“ کامیابی کے ساتھ جاری

  



لاہور(فلم رپورٹر)کبریٰ خان کی نئی ڈرامہ سیریل”الف“ کا میابی کے ساتھ جاری ہے۔ڈرامہ سیریل ”الف“ میں احسن خان ایک مصور کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو کہ کبریٰ خان کی تصاویر بناتے ہیں اوران کی محبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں سجل علی، حمزہ علی عباسی، کبریٰ خان، احسن خان، عثمان خالد بٹ، صدف کنول اور دیگر شامل ہیں، ڈرامے کے ہدایت کار حسیب حسن ہیں، ڈرامے کی کہانی حمیرا احمد نے لکھی ہے۔ اس میگا پراجیکٹ میں احسن خان اور کبریٰ خان اپنے اپنے کیرئیر کے عروج پر نظر آرہے ہیں۔ان دونوں فنکاروں کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

مزید : کلچر