جامع اقصیٰ کے امام مسجد نے داتادربار میں نمازمغرب کی امامت کرائی

  جامع اقصیٰ کے امام مسجد نے داتادربار میں نمازمغرب کی امامت کرائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)امام جامع مسجد اقصیٰ الشیخ عمر فہمی عوض اللہ الکسونی نے گزشتہ روز د اتا دربارمسجد میں مغرب کی نماز کی امامت کراوائی صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے داتا دربارگنج بخش میں امام جامع مسجد اقصیٰ الشیخ عمر فہمی عوض اللہ الکسونی کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا۔ مہمان گرامی نے مغرب کی نماز کی امامت کراوئی اور دربار پر حاضری بھی دی۔