وزارت مذہبی امور نے زیارات پالیسی کو حتمی شکل دے دی

وزارت مذہبی امور نے زیارات پالیسی کو حتمی شکل دے دی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی وزیر نور الحق قادری کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس،زیارات پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی۔اجلاس میں وزارت خارجہ،وزارت داخلہ،بلوچستان حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی،وفاقی وزیرمذہبی امور وفاقی وزیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ زیارات کے حوالے سے ایک مربوط پالیسی بنائی جا رہی ہے،ایران،عراق اور شام جانے والے زائرین کی مشکلات کم کرنے اور سہولیات دینے کی منصوبہ بندی کی ہے،کربلا،نجف،مشہد اور دیگر مقدس شہروں میں زائرین کی سہولت کیلئے ڈائریکٹ بنایا جائے گا،انہوں نے کہازیارات کے زائرین کیلئے ٹرانسپورٹ اور سیکورٹی کے حوالے سے اقدامات کئے جائینگے۔

نور الحق قادری

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر