عالمی بینک محصولات میں اضافہ کے منصوبے کیلئے 40 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔اعلامیہ

عالمی بینک محصولات میں اضافہ کے منصوبے کیلئے 40 کروڑ ڈالر فراہم کرے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک ملک کے محصولات میں اضافہ کے منصوبے کیلئے 40 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔اعلامیہ کے مطابق منصوبہ کے تحت ایف بی آر کی استعداد کار کو بہتر بنایا جائے گا۔اعلامیہ کے مطابق آئندہ پانچ سال میں ملک کی ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح کو 17 فیصد پر لایا جائے گا۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ ملک میں ٹیکس ادا کرنے والے افراد کی تعداد کو 12 لاکھ سے بڑھا کر 35 فیصد کیا جائے گا۔
عالمی بینک

مزید :

صفحہ اول -