سپیکر قومی اسمبلی کاگرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کا فیصلہ

سپیکر قومی اسمبلی کاگرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کا فیصلہ
سپیکر قومی اسمبلی کاگرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم نے کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سپیکر اسد قیصر کو ہدایت کی ہے کہ جیل میں موجود ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کئے جائیں ،وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جن سے تفتیش ہو رہی ہے انہیں بلاکر انکوائری متاثر نہیں کرنی چاہئے ،جس پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرجاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔