رہائی ملتے ہی ایک مرتبہ پھر نوازشریف کو پروٹوکول فراہم کردیا گیا

رہائی ملتے ہی ایک مرتبہ پھر نوازشریف کو پروٹوکول فراہم کردیا گیا
رہائی ملتے ہی ایک مرتبہ پھر نوازشریف کو پروٹوکول فراہم کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر) نوازشریف کا جیل سے رہائی کے بعد سابق وزیراعظم کا اسٹیٹس بحال کردیا گیا۔ میاں محمد نوازشریف کو بطور سابق وزیراعظم مکمل سیکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔نواز شریف کے گھر جاتی امرا پر سابق وزیراعظم کے پروٹوکول کے مطابق سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک گارڈ، پائلٹ اور ایلیٹ فورس کی گاڑی فراہم کردی گئی ہے۔