مولانا کو استعفیٰ نہیں وظیفہ چاہیے،فیاض الحسن چوہان

مولانا کو استعفیٰ نہیں وظیفہ چاہیے،فیاض الحسن چوہان
مولانا کو استعفیٰ نہیں وظیفہ چاہیے،فیاض الحسن چوہان

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا کو استعفیٰ نہیں وظیفہ چاہیے،ابھی بھی موقع ہے مولانا مذاکرات کا راستہ اپنائیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیر کالونی فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا کو استعفیٰ نہیں وظیفہ چاہیے،ابھی بھی موقع ہے مولانا مذاکرات کا راستہ اپنائیں،10 سے 15 ہزار کا گروہ عمران خان کے مینڈیٹ کو چیلنج نہیں کر سکتا،وقت تیزی سے مولانا کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے،متحدہ اپوزیشن مولانا کے کام نہیں آئے گی۔

مزید : قومی