پاکستان میں نواز شریف کا ہرممکن علاج کیا جا رہا ہے مگر پلیٹ لیٹس مستحکم نہیں ہو رہے، مریم اورنگزیب

پاکستان میں نواز شریف کا ہرممکن علاج کیا جا رہا ہے مگر پلیٹ لیٹس مستحکم نہیں ...
پاکستان میں نواز شریف کا ہرممکن علاج کیا جا رہا ہے مگر پلیٹ لیٹس مستحکم نہیں ہو رہے، مریم اورنگزیب

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نو از شریف کے پلیٹ لیٹس مزید کم ہو گئے ہیں، پاکستان میں دستیاب ہرممکن علاج کیا جا رہا ہے مگر پلیٹ لیٹس مستحکم نہیں ہو رہے ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس مزید کم ہو گئے ہیں، پاکستان میں دستیاب ہرممکن علاج کیا جا رہا ہے مگر پلیٹ لیٹس مستحکم نہیں ہو رہے ہیں ، ڈاکٹروں کے مطابق نواز شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے،ڈاکٹروں کے بورڈ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔

مزید : قومی