دوسرا ٹی 20، بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی 20، بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ
دوسرا ٹی 20، بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

  



راج کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شیکھر دھون، لوکیش راہول، شریاس ائیر، رشبھ پنت، شیوم دوبے، کرونل پانڈیا، واشنگٹن سندر، دیپک چھاہر، یوزویندرا چھاہل اور خلیل احمد شامل ہیں۔

بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت محمود اللہ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں لٹن داس، محمد نعیم، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، عفیف حسین، مصدق حسین، امین الاسلام، شفیع الاسلام، مستفیض الرحمان اور الامین حسین شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...