خواجہ آصف کی اس بات سے اختلاف کرنا مشکل ہے کہ ۔۔۔فواد چوہدری نے ایسی بات کر دی کہ مولانا فضل الرحمان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

خواجہ آصف کی اس بات سے اختلاف کرنا مشکل ہے کہ ۔۔۔فواد چوہدری نے ایسی بات کر ...
خواجہ آصف کی اس بات سے اختلاف کرنا مشکل ہے کہ ۔۔۔فواد چوہدری نے ایسی بات کر دی کہ مولانا فضل الرحمان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے دھرنا شروع ہوا ہے دھرنے کے ارد گرد کے علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےلکھا کہ خواجہ آصف صاحب کی اس بات سے اختلاف مشکل ہے کہ جب سے دھرنا شروع ہوا ہے دھرنے کے ارد گرد کے علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...