پنجاب پبلک سروس کمیشن کے  تحت تحصیلدار کی آسامیوں کیلئے انگلش کا امتحان آج لیا جائیگا

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے  تحت تحصیلدار کی آسامیوں کیلئے انگلش کا امتحان آج ...

  

لاہور(این این آئی) پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت تحصیلدار کی آسامیوں کے لئے انگلش کا امتحان آج (اتوار)بروز اتوار کولیا جائے گا۔ ترجمان پی بی ایس سی کے مطابق نامتحان پنجاب بھر کے سات ریجنز میں لئے جائیں گے۔ امتحان میں کل 103656 امیدوار شریک ہوں گے جس کے لئے فول پروف انتظامات کئے چا چکے ہیں۔ترجمان کے مطابق کسی بھی طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس فورس اور لیڈی کانسٹیبل کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں، امتحانی سنٹرز میں الیکٹرانک آلات کو ناکارہ بنانے کے لئے جیمرز بھی لگائے جائیں گے۔

 پبلک سروس کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -