ٹیپ نارتھ زون کے نومنتخب ایگزیکٹو ممبر قاضی سہیل امین نے استعفٰا دیدیا 

 ٹیپ نارتھ زون کے نومنتخب ایگزیکٹو ممبر قاضی سہیل امین نے استعفٰا دیدیا 

  

  لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کے نومنتخب ایگزیکٹو ممبر قاضی سہیل امین نے پالیسی اختلافات کی وجہ سے استعفٰی دے دیا۔ نارتھ زون کے چیئرمین سید یوسف جمیل رضوی کو دیئے گئے استعفٰی کو نارتھ زون کی ایگزیکٹو باڈی نے منظور کر کے مرکز کو بھیجا۔ بعد ازں ٹیپ کی مرکزی باڈی نے منظوری دے کر ان کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 ٹیپ نارتھ زون

مزید :

صفحہ آخر -