مظفر گڑھ، نماز کا مذاق اڑانے  والا نوجوان گرفتار

مظفر گڑھ، نماز کا مذاق اڑانے  والا نوجوان گرفتار

  

مظفر گڑھ(آئی این پی)تھانہ شاہ جمال پولیس نے شعائر اسلامی کا مذاق اڑانے اور نماز جیسی عظیم عبادت کو بیہودہ رقص میں بدلنے کی ایکٹنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی،وزیراعلی کے حکم پر مظفر گڑھ پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے ملزم آصف ولد محمد حنیف کو مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال سے گرفتار کرلیا،عثمان بزدار نے ملزم آصف کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا  تھاکہ ملزم قانون کے تحت کسی رعایت کا مستحق نہیں، ایسے واقعہ سے ہر مسلمان کی دل آزاری ہوئی ہے-

 گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -