تحریک انصاف ورکرز کنونشن

  تحریک انصاف ورکرز کنونشن

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف پی پی 155 کے زیراہتمام آج الحسن شادی بلمقابل مناواں ٹریننگ سنٹر جی ٹی روڈ کوٹ دھونی چند میں ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا ہے،ورکرز کنونشن سے وفاقی وزیرمراد سعید، سینیٹر اعجازاحمدچوہدری، ملک حماد علی اعوان، علی امتیاز وڑائچ، میاں اکرم عثمان خطاب کریں گے، ورکرزکنونشن کاانعقاد چیئرمین بلدیات اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملک حماد علی اعوان نے کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -